
BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
May 30, 2025 at 07:22 AM
• 🕊🤍🍃
امام ابن حجر فرماتے ہیں:
عشرہ ذی الحجہ کا جمعہ باقی ایام کے جمعوں سے افضل ہے کیونکہ اس میں دوو فضیلتیں جمع ہوجاتی ہیں!!!
(فتح الباري 39/3)
❤️
👍
♥
🫀
31