Insaf Youth Wing Pakistan
Insaf Youth Wing Pakistan
May 24, 2025 at 04:30 PM
مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر لطیف عباسی کا اپنے آبائی ضلع ایبٹ آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال مبشر لطیف عباسی کچھ ہی دیر میں ریلیز عمران خان کنونشن سے خطاب کریں گے-
👍 ❤️ 3

Comments