
Insaf Youth Wing Pakistan
May 25, 2025 at 05:52 PM
اسلام آباد
عمران خان رہائی اور فائنل کال کے سلسلے میں یوتھ ونگ کی جانب سے کارنر میٹنگ کا انعقاد
میٹنگ میں مرکزی جنرل سیکٹری یوتھ ونگ پاکستان مبشر لطیف عباسی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور نوجوانوں کو فائنل کال کے لیئے تیار رہنے کی ہدایات جاری کیں
❤️
👍
5