Insaf Youth Wing Pakistan
Insaf Youth Wing Pakistan
May 30, 2025 at 07:32 PM
ظلم و ستم کی ایک اور بھیانک داستان- انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد کے سرگرم کارکن سہیل یوسفزئی کو حق کا ساتھ دینے پر 9 مئی کے جھوٹے پرچے میں 15 سال سزا سُنا دی گئی- سہیل یوسفزئی آپ کی ہمت جزبے اور استقامت کو سلام!
Image from Insaf Youth Wing Pakistan: ظلم و ستم کی ایک اور بھیانک داستان-  انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد کے سرگر...
😢 ❤️ 5

Comments