Insaf Youth Wing Pakistan
Insaf Youth Wing Pakistan
June 1, 2025 at 07:04 AM
پنجاب ( شمالی پنجاب، سینٹرل پنجاب، ویسٹ پنجاب،جنوبی پنجاب)، خیبر پختونخواہ (پشاور، مالاکنڈ، ساؤتھ کے- پی -کے،ہزارہ ) اور اسلام آباد ریجن کی تنظیم سازی کے لیے درخواست جمع کروانے والوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ریجنل تنظیم سازی کے لیے انٹرویوز 3 جون بروز منگل خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں دن 4 بجے منعقد کیے جا رہے ہیں- تمام درخواست گزار شام 4 بجے سے پہلے اپنی حاضری یقینی بنائیں- شام 4 بجے کے بعد آنے والے امیدواروں کی غیر حاضری تصور کی جائے گی-
Image from Insaf Youth Wing Pakistan: پنجاب ( شمالی پنجاب، سینٹرل پنجاب، ویسٹ پنجاب،جنوبی پنجاب)، خیبر پختون...
👍 3

Comments