
Muhammad Farooq Awan (MPA)
May 16, 2025 at 07:19 PM
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی پیپلز ہاؤس کورنگی (ایم پی اے آفس پی ایس 95) میں لکھنو سوسائٹی کی مختلف کمیٹیوں کے زمہ داران و اراکین سے ملاقات
لکھنو سوسائٹی کے الیکشن اور دیگر مسائل ان کے حل اور جلد الیکشن انعقاد کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ملاقات میں سوسائٹی کے رہائشیوں نے الیکشن کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹر کی تعناتی پر اعتماد کا اظہار کیا۔
تمام فریقین نے جلد از جلد الیکشن کرانے پر مکمل اتفاق کا اظہار کیا۔
https://www.facebook.com/share/v/16BU3u2d3x/?mibextid=wwXIfr
❤️
6