
Muhammad Farooq Awan (MPA)
May 18, 2025 at 07:15 PM
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان نے بطور مہمان خصوصی دھوم نیوز کے بیورو آفس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری برائے آئی ٹی صبحین غوری صاحبہ بھی موجود تھیں۔
https://www.facebook.com/share/v/1Aea4jMNz5/?mibextid=wwXIfr
❤️
👍
5