
Muhammad Farooq Awan (MPA)
May 21, 2025 at 05:44 AM
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر
کو فیلڈ مارشل کے رینک پر ترقی پانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
یہ اعزاز نہ صرف پوری قوم بلکہ افواجِ پاکستان ، شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کا اعتراف ہے۔ یہ اعزاز قوم کے اعتماد ، افواجِ پاکستان کے جذبہ قربانی، عزم و استقلال اور مثالی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی درخشاں علامت ہے۔
https://www.facebook.com/share/p/1E6JigtWYt/?mibextid=wwXIfr
❤️
👍
5