Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
June 1, 2025 at 11:48 AM
*حدیث✨* *عورتوں کا جہاد✨* ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے نبی کریمﷺ سے جہاد کی اجازت چاہی تو آپﷺ نے ارشاد فرمایا: "تم عورتوں کا جہاد "حج" ہے۔" (صحیح البخاری: 2720) *🕋🤍~*
❤️ 🤲 ❤‍🩹 👍 💓 😂 🙏 🤍 🥹 30

Comments