
Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
16.3K subscribers
About Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
آپ کو یہاں الفاظ قلیل لیکن پُر دلیل ملیں گے. نفّرت کی بجائے محبّت، امن و آشتی ملے گی، ایک نئی سوچ ملے گی جو اُفق کے پار تک آپ کے ذہن کو روشن کر دے🌸🤍 *Daily Routine⤾* ⤹Daily Quran Recitation📓 ⤹Islamic Post Status 📿 ⤹Motivational Status🕊 ⤹Islamic NOvels🔏 ⤹Video Status / Nasheeds🎧 ⤹Reformative Content📃 ____________________ *For Contact / WhatsApp Only* ام ھالہ 🦋 Facebook link👇👇 🖇️ https://www.facebook.com/profile.php?id=100065342402881&mibextid=ZbWKwL 🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋 Instagram link👇👇 🖇️ https://www.instagram.com/haya_abbasi_313?utm_source=qr&igsh=MTJ2N2xmaGxlZXh2Mw== 🛍️ ............ Shopping Gruop link 🖇️👇👇 https://chat.whatsapp.com/CcVStfjHXOr1TNhV5KnSe2
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

"فان شدۃ الحر من فیح جھنم" "گرمی کی شدت دوزخ کی بھاپ سے ہے" صحیح بخاری 536 صحیح مسلم 1395

جب گرمی برداشت نہ ہو تو شکوہ نہ کریں بلکہ کہیں: *اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّار* "اے اللّٰه! مجھے جہنم کی آگ سے بچا۔" شاید یہی کلمات نجات کا سبب بن جائیں کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کے سانس باہر نکالنے کی وجہ سے ہوتی ہے۔۔۔ سال میں جہنم دوبار سانس لیتی ہے ۔ ایک سانس اندر کی طرف لیتی ہے تو سردی شدید ہو جاتی ہے جب باہر نکالتی ہے تو گرمی کی شدت میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔۔ اس لئے گرمی کی شدت میں جہنم سے نجات کی دعا مانگیں کہ جسکی سانس کی گرمی ہم سے برداشت نہیں ہوتی اس کی اصل حدت کو کیسے سہہ پائیں گے ۔۔ اسی لیے زبان پر شکوہ نہیں، دعا لائیں۔

*ایک عالمی ریسرچ کے مطابق ماں کی آواز سننا، چاہے فون پر ہی کیوں نہ ہو، ذہنی دباؤ کو کم کرتا ہے۔ ماں کی آواز دل کا سکون ہے🫀♥️*

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹) 🫀🤍

*شِفا تو ہر وقتــــ مانگنی چاہیے، صرفــــ بیماریوں سے نہیں،* *حد سے بڑھی ہوئی خواہشاتــــ سے، کسی کے خلاف پیدا ہونے والے بغض اور حسد سے،* *دل کو گرد آلود کر دینے والی سوچوں سے،* *ذہنی سکون چھین لینے والے انسانوں سے۔*💞

و إذا تعلّقت القلوبُ بِربها طابت لهَا الدنيا بِرغم أساها قل للأماني السائراتِ لِربهّا الله يسمعهَا ولا ينساهَا 🤍 اور جب دل اپنے رب سے وابستہ ہو جائیں، تو دنیا اپنی ساری تکلیفوں کے باوجود خوشگوار لگتی ہے۔ اُن تمناؤں سے کہو جو اپنے رب کی جانب رواں دواں ہیں، اللہ انہیں سنتا ہے اور کبھی نہیں بھولتا۔🌻


چاند کتنا پیارا لگ رہا ہے ❤️🫣


ایک `مخلص` *"استغفر اللہ"* گناہوں کے پہاڑ مٹا سکتے ہیں *اس کی رحمت کو کبھی کم نہ سمجھو جو معاف کرنا پسند کرتا ہے🤍🌷*

لا يأسَ مِن رَوْحِ الإلهِ ، فربما يَصِلُ القَطُوعُ وتحضُرُ الغُيّابُ *اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو، کیا معلوم وہ تعلق جڑ جائے جو ٹوٹ چکا ہے، اور وہ لوٹ آئیں جو بچھڑ چکے ہیں!🤍"*


خالق تیرے کمال کی حد تو نہیں مگر ۔۔۔ تخلیقِ مصطفیﷺ تیری حدِ کمال ہے...🫀 🌸ﷺ🌸ﷺ🌸ﷺ🌸