Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
June 1, 2025 at 11:54 AM
~🦢🥥🤍 حضرت یعقوب کا کبھی منظر تصور کیا ہے؟ جب حضرت یوسف کو دیکھا ہو گا کیسا محسوس کیا ہوگا؟🤍🌕 جب دعا کو پورا ہوتے دیکھا ہوگا جب اللہ کے وعدے کو پورے ہوتے دیکھا ہو گا۔۔۔! *اور بیشک تیرے رب کا وعدہ سچا اور وہ* *بہتر مددگار اور سننے والا ہے* 🌙 یہ جو معجزے ہوتے نا یہ یقین والوں کے لیے ہوتے ہیں جو تڑپ رکھتے ہیں اپنی دعا میں جو دن کو رات رات کو دن میں بدلنے کی طاقت رکھتا ہے وہ تمہارے دل میں سکون ڈالنے کی طاقت بھی رکھتا ہے!🕊️🌾🌸
❤️ 🤲 ❤‍🩹 😭 🥹 👍 48

Comments