Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
June 1, 2025 at 06:49 PM
یہ اس وقت کے دردناک لمحات ہیں
جب ڈاکٹر آلاء النجار اپنے 9 بچوں کو جنت روانہ کرنے کے بعد اپنے زخمی شوہر ڈاکٹر حمدی النجار کے پاس آئے ۔
دنیا نے موجودہ وقت میں اتنی صابرہ عورت نہیں دیکھی ۔
آج صبح ان کے شوہر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شـــہــادت کے اعلی رتبے پر فائز ہو گئے
💔
😢
😭
💔
❤️
🤲
🥹
🥺
🙏
❤🩹
🇵🇸
134