Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 2, 2025 at 12:50 PM
                               
                            
                        
                            *بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
*(وَصَلَّی اللہُ عَلَی النَّبِیِ الکَرِیم)*
*۩۔ حضر ت زيد بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ:*
*صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! ان قربانیوں کی کیا حقیقت ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:*  
*یہ تمہارے والد ابراہیم علیہ السلام  کی سنت ہیں، انہوں نے عرض کیا: اِس میں ہمارے لیے کیا (ثواب) ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:" ہربال کے بدلے نیکی ہے۔"*
*(ابن ماجہ:3127)*
*۩۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:*
*" جس کے پاس (قربانی کرنے کی) گنجائش ہو اور وہ قربانی نہ کرے تو وہ ہرگز ہماری عیدگاہ کے قریب بھی نہ آئے۔"*
*(ابنِ ماجہ:3123)*
*04،ذوالحجہ،1446ھ*
*01،جون،2025ء*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        23