Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
June 2, 2025 at 12:58 PM
*تین چیزوں کو اللہ تعالیٰ نے "خوبصورت" قرار دیا:* *خوبصورت صبر،* *خوبصورت جدائی،* اور *خوبصورت معافی* *پس تمہارا صبر ایسا ہو جس میں کوئی شکایت نہ ہو،* *تمہاری جدائی ایسی ہو جس میں کوئی تکلیف نہ ہو،* *اور تمہاری معافی ایسی ہو جس میں کوئی ملامت نہ ہو!🤍*
❤️ 👍 😢 😂 🫀 29

Comments