
Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
June 3, 2025 at 04:30 PM
`اپنی دعائیں تیار کر لیجئے` 🥹🤲🏻
*یوم عرفه ....* ( 9 ذوالحجۃ)
*ہم خود کو بھی یاد دلا رہے ہیں اور آپ کو بھی۔۔۔*
کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ *یومِ عرفہ کی تیاری* میں اپنی دعائیں پہلے سے ترتیب دیتے تھے۔
* *انہیں اس دن کی عظمت پر کامل یقین تھا کہ*
* یومِ عرفہ میں مانگی گئی دعائیں ضرور قبول ہوں گی، ان شاء اللہ۔ 👌🏻
✨ *ایک صالح بزرگ کہتے ہیں:*
"واللہ! میں نے جو دعا یومِ عرفہ کے دن مانگی،
اور ایک سال گزرا،
*تو میں نے اُسے ایسے پورا ہوتے دیکھا جیسے صبح کی روشنی واضح ہوتی ہے۔"*🥹
🤲🏻🍃
اللهُم بلّغنا يوم عرفة واجعل لنا فيه دعوةً لا تُرَد.
*اے اللہ! ہمیں یومِ عرفہ نصیب فرما اور اس دن ہمیں ایسی دعا عطا فرما جو کبھی رد نہ ہو۔* آمین یارب العالمین
•
❤️
🤲
🫀
👍
❤🩹
❤
🇵🇸
🌹
💚
💞
136