Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
June 4, 2025 at 04:18 AM
تمہیں معلوم ہے القدس
تیرے دامن دریدہ میں
ہزاروں ایسے عاشق ہیں
تمہارے اک اشارے پر
وہ جاں کو وار دیتے ہیں
وہ اپنی چاہتوں کو بھی
فقط تیری محبت میں
مقدم خود سے رکھتے ہیں
اے رب لم یزل میرے
عطا اپنی محبت کر
قبول ان کی شہادت کر
آمین یارب
❤️
🤲
🫀
❤
⭐
👍
💗
😮
🙏
🤍
45