
Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
June 4, 2025 at 04:07 PM
*`لاتحزن`*
*اللہ تمہاری نگہبانی فرماتا ہے،*
*جبکہ تم سمجھتے ہو کہ تم اکیلے ہو!*
*غم نہ کرو۔*
*`لاتحزن`*
*"جو ایک اندھیرے سوراخ میں چیونٹی کی بھی پرورش کرتا ہے، کیا تم سمجھتے ہو کہ وہ تمہیں بھول جائے گا؟*
*غم نہ کرو۔🌸
❤️
😢
🥹
🫀
👍
♥
❤🩹
🇸🇩
💯
😭
49