
Islamic Girls' 🕊️♥️🔐
June 4, 2025 at 05:15 PM
صفا اور مروہ در اصل ایک عورت کے صبر کی نشانی ہے...
جب آپکو بےقصور تپتے صحرا میں چھوڑ دیا جائے...
اور
آپ اس توکل پر کہ اللّه ہمیں کبھی ضائع نہیں کرے گا
صبر کریں....
تو پھر زمزم کے میٹھے چشمے پھوٹتے ہیں....❣️
#الكعبة_المشرفة #مكة_المكرمة #عشر_ذي_الحجة #الحج_1446هـ #المسجد_الحرام #hajj2025
❤️
👍
🫀
♥
✨
❣️
❤🩹
🇸🇩
103