Voice of People
June 10, 2025 at 01:26 PM
‏اکنامکس سروے آف پاکستان کے مطابق غربت کم کرنے والے ادارے پاکستان پاورٹی ایلیویشن پروگرام PPAF نے صوبہ وار غربت مکاؤ قرضے اس تناسب سے دیئے پنجاب - %79.36 سندھ - %12.35 خیبر پختون خواہ - %5.54 بلوچستان - %1.53 اس سے علم میں اضافہ ہوا کہ سب سے زیادہ غربت پنجاب میں اور سب سے کم غربت بلوچستان میں ہے. دیکھیں ہمیں کتنی غلط باتیں بتائی جاتی تھیں. ہم سب کو مل کر پنجاب کی مدد کرنی چاہیے، بہت ہی غریب صوبہ ہے بچارہ
😂 😮 2

Comments