Voice of People
June 11, 2025 at 01:37 PM
ایک رپورٹر کے طور پر صرف یہ پوچھا تھا کہ بجٹ تقریر میں مسلح افواج کیلئے سپشل اولانس دینے کا علان ہوا یہ کتنا الاؤنس ہوگا اور اسکا بجٹ پر کتنا بوجھ بڑھے گا۔۔مگت حیرت ہے وزیر خزانہ اور سیکریٹری خزانہ سوال کا جواب دینے سے گھبرا گئے اور پھر لائن کٹ گئی۔
#budget2025