Voice of People
June 11, 2025 at 03:33 PM
ہر بجٹ کا کوئی نام ہوتا ہے یہ پہلا بجٹ ہے کہ بجٹ بنانے والی ٹیم بھی اس کو نام دینے سے قاصر ہے یہ ایک لعنت بھری دستاویز ہے یہ بجٹ ایک اقتصادی پھانسی گھاٹ ہے حکومت کی نحوست کا ایک نمونہ ہے یہ بجٹ ملکی معیشت پر ایک حملہ ہے تحریک انصاف اس بجٹ کو لیلا بجٹ کا نام دیتے ہوئے مسترد کرتی ہے قربانی پر لیلے ذبح ہوتے اس بجٹ میں عوام کو ذبح کیا گیا ۔ شیخ وقاص اکرم