روزگار گروپ لیبر سعودی عربیہ🇵🇰🫶🏻🇸🇦
روزگار گروپ لیبر سعودی عربیہ🇵🇰🫶🏻🇸🇦
June 6, 2025 at 04:13 PM
آج 4:15am ایک ہائی ایس گاڑی اٹک میں موٹر وے پر الٹ گئی تھی شینکہ ویلفیئر سوسائٹی کی ایمبولینس بروقت پہنچ گی حادثہ میں میں دو بندے شہید ہوئے۔ ان میں سے ایک یہ بچہ بھی جس کے ورثاء کو اگر کوئی جانتا ہے تو شینکہ ویلفیئر سوسائٹی کے ساتھ رابطہ کریں۔ تصویر کو زیادہ زیادہ شیئر کریںتاکہ ورثاء تک پہنچ جائے بھائی یہ پوسٹ بھی پاکستانی گروپوں میں ڈال دے
Image from روزگار گروپ لیبر سعودی عربیہ🇵🇰🫶🏻🇸🇦: آج 4:15am  ایک ہائی ایس گاڑی  اٹک میں موٹر وے پر الٹ گئی تھی شینکہ ویل...
😢 💉 😮 🥹 10

Comments