روزگار گروپ لیبر سعودی عربیہ🇵🇰🫶🏻🇸🇦
روزگار گروپ لیبر سعودی عربیہ🇵🇰🫶🏻🇸🇦
June 8, 2025 at 06:16 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ★ارجنٹ ضرورت جبسم بورڈ معلم * کام کی لوکیشن دمام° * کمپنی ارامکو (الحصاء خفوف)° * جبسم بورڈ کے معلم (کاریگر) * کاریگر وہ چاہیے جو ڈرائنگ پہ کام کرنا جانتے ہوں !! * صرف دمام یا دمام کے نزدیک بندے رابطہ کریں !! * معلم ارجنٹ چاہئے صرف 15 بندے چاہئیے، * اقامہ ویلڈ لازمی اور انشورنس لازمی چاہیے۔۔!! * پہلی تنخواہ "45" دن بعد پھر مہینہ در مہینہ ملے گی، * رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے ، * 200 ریال کھانے کا ملے گا، * تنخواہ 2500 سعودی ریال * 10 گھنٹے ڈیوٹی * نوٹ :- اپنا سیفٹی ہیلمٹ،جیکٹ اور شوز ساتھ لانا پڑے گا، * صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔رابطہ نمبر :- only watsap *053-9431803
😂 ❤️ 🍆 🙏 5

Comments