
PTI NA - 52 (PP - 08/PP - 09)
June 4, 2025 at 03:14 PM
👆🏾👆🏾👆🏾
شرم کرو حیاء کرو ۔ بُشرئ عمران کو رہا کرو
کراچی پریس کلب کے باہر تحریک انصاف / وومین ونگ کی خواتین کی جانب سے حقیقی خاتون اؤل بشرئ عمران سمیت ڈاکٹر یاسمین راشد ، صنم جاوید سمیت خواتین کی رہائ کیلئے احتجاجی مظاہرہ ۔
فاشسٹ حُکرانوں کی جانب سے خواتین پر ظلم اور فسطائیت کے خلاف قوم کی بیٹیاں باہر نکل آئ ہیں ہر سطح پر بھرپور احتجاج کیا جائیگا ۔