Asif Mahmood
May 14, 2025 at 01:17 PM
دعوے اپنی جگہ لیکن قانونی پوزیشن یہ ہے کہ بھارت کے خلاف کارروائی کی نگرانی اگر نواز شریف صاحب نے ہی کی ہے تو یہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کاسنگین مقدمہ بنتا ہے کیونکہ یہ سارا معاملہ ریاست کا سیکرٹ تھا اور نواز شریف صاحب کے پاس ایسا کوئی ریاستی یا حکومتی منصب نہیں کہ وہ اس میں شامل بھی ہوتے، کجا یہ کہ سب کچھ ان کی نگرانی میں ہونے کے دعوے کیے جائیں. مبالغہ کی سیاست اپنی جگہ لیکن بے سروپا بات سے اجتناب کرنا چاہیے. ____ آصف محمود
👍 😂 ❤️ 🌸 🤲 88

Comments