Asif Mahmood
May 15, 2025 at 02:21 AM
منہ کھر کے مریض اڈیالہ کی طرف منہ کر کے ہذیان بکے جا رہے ہیں کہ یہ جنگ تو صرف فضائیہ کے پائلٹس نے جیتی ہے. عاصم منیر فوج کے سربراہ ہیں تو کیا ہوا. ان کا کیا کردار؟ زومبیوں کے مطابق البتہ بانوے کا ورلڈ کپ صرف کلٹ دیوتا نے جیتا تھا. وہی باؤلر تھا وہی وکٹ کیپر تھا وہی بلے باز تھا . وسیم اکرم میں بھی اسی کا آسیب گھسا ہوا تھا، میانداد کے روپ میں بھی وہی اترا تھا، انضمام کے روپ میں بلے بازی بھی وہی کرتا رہا، گریٹ بیچ کی وکٹ لینے والے عاقب میں بھی روحونیاتی طور پر کلٹ دیوتا وڑا ہوا تھا.چنانچہ ورلڈ کپ لیتے وقت نرگسیت کے مریض نے کہا : میں جیت گیا ہوں. Finally I won the world cup. بڑے بڑے خبیث دیوث منحوس شودھے چغد اور نیچ دیکھے ہیں پر ان جیسا کوئی نہیں دیکھا. پاکستان کی کامیابی پر یہ پطرس بخاری کے مشہور مضمون والے جانور بن چکے ہیں. یہ غصے میں خود کو نوچ رہے ہیں، کف اڑا رہے ہیں. ___ آصف محمود
😂 👍 ❤️ 🤣 44

Comments