Asif Mahmood
May 16, 2025 at 09:57 AM
بھارت نے دریاؤں کا پانی مکمل طور پر روکا تو ایک ایسا حکمران بھی تھا جس نے احتجاج کرنے یا معاملہ کسی عالمی فورم پر لے جانے کی بجائے کہا کہ دریا تو خشک ہو رہا چلو یہاں لاہور میں دریا کی باقیات کے ساتھ راوی اربن سٹی کے نام سے ایک نیا شہر بسا لیتے ہیں.
کیا آپ اس افلاطون کو جانتے ہیں جو لینڈ مافیا کے کھاؤ پلس وارداتیوں کا منظور نظر تھا؟
______
آصف محمود
👍
😂
❤️
😮
😢
🤔
🧐
❓
👀
56