Asif Mahmood
June 10, 2025 at 04:08 PM
فرقہ غامدیہ کے داماد اور عرفان شہزاد جیسے کردار اپنا ذاتی تعفن نہیں اگلتے، یہ اپنے مکتب کی فکری خباثت کا ابلاغ کرتے ہیں. یہ انفرادی واردات نہیں ہے یہ اس فرقے کااجتماعی فکری تعفن ہے. یہ جب جب بولتے ہیں بو پھیل جاتی ہے. نہ حفظ مراتب ہے نہ حیا ہے. نہ شرم ہے نہ خوف خدا. بے شرموں سے کوئی کہے تم جس دامن سے الجھ رہے ہو یہ شیر خدا کا دامن ہے. یہ خلیفہ راشد کا دامن ہے. ٹیکساس کے فکری طفیلیو، حیا کرو. رک جاؤ. شرم کرو. حد ادب، حد ادب. آصف محمود
❤️ 👍 😢 62

Comments