Turkish Series Updates🇹🇷
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 13, 2025 at 11:07 AM
                               
                            
                        
                            *بالڈون کی بات بلکل درست ہے واقع میں قدس کی فتح کے بعد پوپ نے ایک بہت بڑا لشکر روانہ کیا تھا* 
 *صلاح الدین ایوبی ٹیم اگر پھر کبھی آگے بڑھانا چاہے ڈرامے کو تو وہ تیسری صلیبی جنگ جوکہ چھ سال تک جاری رہی تھی دیکھا کر بڑھا سکتے ہیں ، پھر اس میں صلاح الدین ایوبی کی وفات بھی کوور ہوجاۓ گی💯💚* 
 قُ-دس کی فتح کے بعد بھی شام و فل-سطین کی سرزمینوں سے صلیبی ج/نگیں ختم نہ ہوئیں۔ پوپ کے حکم سے یورپ نے ایک عظیم لشکر تیار کیا، جس کی قیادت ریچرڈ دی لائن ہرٹ ، فلپ دوم اور فیڈرک باربروسا کر رہے تھے۔ ان کا واحد مقصد تھا
مسلمانوں سے بیت ال-مقدس کو دوبارہ چھین لینا۔ 
مگر اللہ نے ان کے منصوبوں کو ناکام بنایا۔ سلطان صلاح الدین ایوبی کی حکمت عملی اور مسلمانوں کے جذبۂ ج-ہاد کے سامنے صلیبیوں کی طاقت کم پڑ گئی۔ تیسری صلیبی ج نگ (1189-1192) کے بعد بھی وہ اپنا مقصد حاصل نہ کر سکے، اور بالآخر"معاہدۂ رملہ" (جافا کا معاہدہ) کے ذریعے ج-نگ کا خاتمہ ہوا۔ اس معاہدے کے تحت ب-یت ال ـ مقدس مسلمانوں کے پاس ہی رہا، جبکہ صلیبیوں کو صرف ساحل کے کچھ علاقے دیے گئے۔
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        44