Turkish Series Updates🇹🇷 WhatsApp Channel

Turkish Series Updates🇹🇷

5.4K subscribers

About Turkish Series Updates🇹🇷

_*،،اسلام علیکم ہم نے ترکش اپڈیٹ کے لیۓ چینل بنایا ہے یہاں ہر اپڈیٹ ملے گے صلاح الدین ایوبی مولانا رومی عثمان کے ٹریلر بھی بھیجے جائے گے اور کورولوس عثمان کے شارٹ کلپ بھی ملے گے آپ لوگوں سے گزارش ہےکہ اسکو فالو کریں شکریہ،،*_ *https://whatsapp.com/channel/0029VaEFueA2UPBMJ8lQ0K0L*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Turkish Series Updates🇹🇷
Turkish Series Updates🇹🇷
6/13/2025, 2:52:14 AM

*_`اَلســࣻ͢ــلامُ عَلَيــࣻ͢ــكُم وَرَحـْمَــࣻ͢ــةُ اَللهِ وَبـَرَكاته:-(🕊️💐🐋`“_* *`آپ ﷺ نـــ͢ـــ֯ے فرمایـــٓ٘͜ــا"🥰🩵🌙`* * *_کـــوئی شخـــص درود شریـــف پـــڑھے اور دوســـروں تـــک پہنچـــائے بـــروز قیـــامت میـــں اســـے ہاتـــھ ســـے پکـــڑ کـــر جـــنت میـــں لـــے کـــر جـــاؤں گـــا"🫱🏼‍🫲🏻🥹🌸_* *_`اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ"🐬🙂🫀`_*

❤️ 👍 30
Turkish Series Updates🇹🇷
Turkish Series Updates🇹🇷
5/22/2025, 2:45:09 AM

*_Kurulus Osman EPISODE 193 Trailer 1 Urdu Subtitles_* *_کورولش عثمان قسط نمبر 193 کا پہلا ٹریلر معہ ترجمہ کی ساتھ ملاحظہ فرمائیں_* *_ساتھ ہی ساتھ سب حضرات سے گزارش ہے ہمارا واٹس ایپ آفیشل چینل پر آئیے وہاں تمام اپڈیٹ بروقت ملے گا_* 🥰🔥

❤️ 👍 😢 😂 🙏 45
Video
Turkish Series Updates🇹🇷
Turkish Series Updates🇹🇷
5/23/2025, 2:40:39 AM

DID YOU NOTICED🦍😂

Post image
😂 ❤️ 😢 😮 🙏 👍 53
Image
Turkish Series Updates🇹🇷
Turkish Series Updates🇹🇷
5/23/2025, 8:40:57 AM

*یہ بڑی صلیب صلاح الدین ایوبی کی پہلی قسط کے پہلے سین میں دیکھائی گئی تھی اور اب یہ ج/نگِ حاطین کی شوٹنگ کے دوران دوبارہ دیکھا رہے ہیں* *یہ صلیب صلیبیوں کے لیے بہت مقدس تھی ، اسے انگلیش میں True Cross کہتے ہیں ، ان کے اپنے عقیدے کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اسی صلیب پر پھانسی دی گئی تھی۔۔۔۔۔۔* *صلیبی ج/نگوں کے دوران اسے وہ ساتھ لے جایا کرتے تھے کیونکہ ان کا یہ عقیدہ تھا کہ یہ صلیب انہیں فتح دلاۓ گی 🙂* *ج/نگِ حاطین کے بعد صلیبیوں کو پتا چل گیا ہوگا کہ کونسی چیز فتح دلاتی ہے 🤷🔥*

Post image
❤️ 😂 👍 😮 🙏 37
Image
Turkish Series Updates🇹🇷
Turkish Series Updates🇹🇷
5/23/2025, 2:38:02 AM

*_حضرت عبداللہ بن سلام ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اگر تم میں سے کوئی شخص دوران کام پہننے والے کپڑوں کے علاوہ ، جمعہ کے دن کے لیے ایک الگ سوٹ بنا سکتا ہو تو وہ بنا لے ، اس پر کوئی حرج نہیں ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ ۔_* Mishkat ul Masabih#1389

❤️ 👍 25
Turkish Series Updates🇹🇷
Turkish Series Updates🇹🇷
5/19/2025, 3:13:40 PM

_*Kurulus Osman Episode 192 Trailer 2 with Urdu Subtitles.*_

❤️ 👍 😂 😮 66
Video
Turkish Series Updates🇹🇷
Turkish Series Updates🇹🇷
5/22/2025, 4:28:19 AM

*شاتیلیون کا قصہ تمام 🫴🏻* *سلطان صلاح الدین ایوبی نے جو قسم کھائی تھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دادا کی قبر کے سامنے اسے پورا کیا اور شاتیلیون کا سر اپنے ہاتھوں سے قلم کیا 🔥⚔️✅*

Post image
❤️ 👍 😂 🙏 33
Image
Turkish Series Updates🇹🇷
Turkish Series Updates🇹🇷
5/14/2025, 4:43:32 PM

*کورولوس عثمان قسط نمبر 192 ملتوی💔* *آج ترکی میں ہونے والی فٹبال میچ کی نشریات کے باعث کورولوس عثمان قسط نمبر 192 ملتوی کر دی گئی ہے🥹* *لہذا نئی قسط اگلے بدھ کی رات ترکی میں نشر ہوگی♥️*

Post image
😢 ❤️ 👍 🙏 😂 😮 70
Image
Turkish Series Updates🇹🇷
Turkish Series Updates🇹🇷
5/13/2025, 11:07:47 AM

*بالڈون کی بات بلکل درست ہے واقع میں قدس کی فتح کے بعد پوپ نے ایک بہت بڑا لشکر روانہ کیا تھا* *صلاح الدین ایوبی ٹیم اگر پھر کبھی آگے بڑھانا چاہے ڈرامے کو تو وہ تیسری صلیبی جنگ جوکہ چھ سال تک جاری رہی تھی دیکھا کر بڑھا سکتے ہیں ، پھر اس میں صلاح الدین ایوبی کی وفات بھی کوور ہوجاۓ گی💯💚* قُ-دس کی فتح کے بعد بھی شام و فل-سطین کی سرزمینوں سے صلیبی ج/نگیں ختم نہ ہوئیں۔ پوپ کے حکم سے یورپ نے ایک عظیم لشکر تیار کیا، جس کی قیادت ریچرڈ دی لائن ہرٹ ، فلپ دوم اور فیڈرک باربروسا کر رہے تھے۔ ان کا واحد مقصد تھا مسلمانوں سے بیت ال-مقدس کو دوبارہ چھین لینا۔ مگر اللہ نے ان کے منصوبوں کو ناکام بنایا۔ سلطان صلاح الدین ایوبی کی حکمت عملی اور مسلمانوں کے جذبۂ ج-ہاد کے سامنے صلیبیوں کی طاقت کم پڑ گئی۔ تیسری صلیبی ج نگ (1189-1192) کے بعد بھی وہ اپنا مقصد حاصل نہ کر سکے، اور بالآخر"معاہدۂ رملہ" (جافا کا معاہدہ) کے ذریعے ج-نگ کا خاتمہ ہوا۔ اس معاہدے کے تحت ب-یت ال ـ مقدس مسلمانوں کے پاس ہی رہا، جبکہ صلیبیوں کو صرف ساحل کے کچھ علاقے دیے گئے۔

Post image
❤️ 👍 😢 😂 🙏 44
Image
Turkish Series Updates🇹🇷
Turkish Series Updates🇹🇷
5/16/2025, 8:30:52 AM

"جب قوم تاریخ سننے کو تیار ہو، اور اسکرین پر فٹبال چھا جائے – تو سمجھ لیجیے، غیرت مندوں کا صبر آزمایا جا رہا ہے۔" کورولوش عثمان کی قسط 192 کا شدت سے انتظار تھا، جیسے ہر ہفتے ہوتا ہے۔ یہ محض ایک ڈرامہ نہیں، بلکہ ہمارے جذبات، ہماری تاریخ اور ہماری تہذیب کا آئینہ ہے۔ ہم وہ لوگ ہیں جو تلوار کی جھنکار میں وفا، قربانی اور ایمانی غیرت تلاش کرتے ہیں۔ لیکن اس ہفتے… تاریخ کی وہ گونج روک دی گئی۔ ایک فٹبال میچ نے عثمان بی کی للکار کو مؤخر کر دیا۔ ہمیں فخر ہے کہ ترک قوم کھیلوں کو فروغ دیتی ہے، لیکن جب بات عثمان غازی جیسے عظیم کرداروں کی ہو، تو ان کی ترجیح کو نظر انداز کرنا ہم جیسے لاکھوں ناظرین کے جذبات سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ قسط 192 اب اگلے ہفتے نشر ہو گی — اور ہم جانتے ہیں، جب عثمان واپس آئے گا… تو صرف تلوار نہیں چلے گی، بلکہ دل بھی دھڑکیں گے، سازشیں بھی ٹوٹیں گی، اور ایمان کی روشنی ایک بار پھر اسکرین پر جگمگائے گی!

Post image
❤️ 👍 😢 😂 🙏 😮 84
Image
Link copied to clipboard!