Turkish Series Updates🇹🇷
Turkish Series Updates🇹🇷
May 22, 2025 at 12:39 PM
*کرولش عثمان کی سکرپٹ رائیٹر ٹیم سے اتیلا انگن کو نکال دیا گیا ہے* *یہ وہی سکرپٹ رائیٹر ہیں جنہوں نے ابھی کچھ دن پہلے سیریز کو جواںٔن کیا تھا لیکن اب دو قسطوں بعد وہ سیریز سے دوبارہ الگ ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے کرولش عثمان فینز کافی فکر مند ہیں سیزن 7 کی کہانی کو لے کر* *اتیلا انگن نے ہی دریلش ارطغرل کا سکرپٹ لکھا تھا 🗣️*
Image from Turkish Series Updates🇹🇷: *کرولش عثمان کی سکرپٹ رائیٹر ٹیم سے اتیلا انگن کو نکال دیا گیا ہے*    ...
❤️ 😮 😢 😂 👍 🙏 26

Comments