Turkish Series Updates🇹🇷
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 23, 2025 at 08:40 AM
                               
                            
                        
                            *یہ بڑی صلیب صلاح الدین ایوبی کی پہلی قسط کے پہلے سین میں دیکھائی گئی تھی اور اب یہ ج/نگِ حاطین کی شوٹنگ کے دوران دوبارہ دیکھا رہے ہیں* 
 *یہ صلیب صلیبیوں کے لیے بہت مقدس تھی ، اسے انگلیش میں True Cross کہتے ہیں ، ان کے اپنے عقیدے کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اسی صلیب پر پھانسی دی گئی تھی۔۔۔۔۔۔* 
 *صلیبی ج/نگوں کے دوران اسے وہ ساتھ لے جایا کرتے تھے کیونکہ ان کا یہ عقیدہ تھا کہ یہ صلیب انہیں فتح دلاۓ گی 🙂* 
 *ج/نگِ حاطین کے بعد صلیبیوں کو پتا چل گیا ہوگا کہ کونسی چیز فتح دلاتی ہے 🤷🔥*
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        37