
Turkish Series Updates🇹🇷
May 25, 2025 at 03:26 PM
بیگم خاتون نے کورولوس عثمان سیریز کو الوداع کہہ دیا✨
ترک صحافی بیرسن التونتاش کے مطابق بیگم خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کورولوس عثمان ٹیم سے علیحدگی اختیار کر چکی ہیں۔
اس کے ساتھ ہی کورولوس عثمان سیزن 6 کی آخری قسط کا اعلان بھی ہوچکا ہے 💔
قسط نمبر 194 سیزن 6 کی آخری قسط ہوگی جو کہ 4 جون کی رات ترکی میں نشر ہوگی۔

😢
❤️
😂
🙏
👍
😮
53