
Turkish Series Updates🇹🇷
May 27, 2025 at 01:38 AM
*کل رات ایمرے کونک جو کہ صلاح الدین ایوبی کے کو پروڈیوسر ہیں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ صلاح الدین ایوبی کو ریٹنگز کی وجہ سے بند نہیں کیا جارہا بلکہ اس کے پیچھے وجہ کچھ اور ہے*
*`ایمرے کونک 👇`*
*عظیم سلجوق اور الپ ارسلان جیسی عظیم سیریز ہفتوں تک چوٹی پر رہیں، مگر ’قُدس فاتح صلاح الدین ایوبی‘ کا معاملہ کچھ اور تھا۔ یہ ریٹنگز کے لیے قیمتی نہیں تھا—بلکہ اس کے پاس ایک ایسی امانت تھی جو ہر شہرت سے بڑھ کر قیمتی تھی*
*اس پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر کافی لوگوں کا خیال ہے کہ اس سیریز کو اسراںٔیلی دباؤ اور فلسطینی مسںٔلے کے باعث بند کیا جارہا ہے*
ایسا کافی حد تک ممکن ہے کیونکہ یہ سیریز ہے ہی قدس کی فتح پر۔۔۔۔۔۔۔💔💔
*نوٹ:-*
*یہ بات فل حال کنفرم نہیں لیکن اگر ایسا سچ ہے تو پھر بہت افسوس کی بات ہے 💯💔*
*بہت جلد انشاء اللہ اس کی اصل وجہ سامنے آ ہی جائے گی*

😢
❤️
👍
😂
38