Turkish Series Updates🇹🇷
Turkish Series Updates🇹🇷
May 28, 2025 at 06:49 AM
*ترک سیریز میں آج سے پہلے آپ نے ایسی منجنیقیں نہیں دیکھی ہوں گی ، یہ منجنیق باقی سیریز میں دیکھائی جانے والی منجنیقوں سے مختلف ہیں ، انگریزی زبان میں اس منجنیق کو trebuchet کہا جاتا ہے* *ٹریبیوشٹ (Trebuchet)ایک طاقتور منجنیق ہے جو وزن یا کھنچاؤ کی طاقت سے پتھر پھینکتا ہے۔ اس میں ایک لمبا بازو اور سُوت (sling) ہوتی ہے، جو عام منجنیقوں سے زیادہ وزنی اور زیادہ دور تک پتھر مار سکتی تھی۔ سلطان صلاح الدین ایوبی رحمۃ اللہ علیہ نے یہ منجنیق عکہ اور قدس کے محاصرے کے دوران استعمال کی تھی 🔥💯*
Image from Turkish Series Updates🇹🇷: *ترک سیریز میں آج سے پہلے آپ نے ایسی منجنیقیں نہیں دیکھی ہوں گی ، یہ م...
❤️ 👍 🙏 28

Comments