
Turkish Series Updates🇹🇷
May 28, 2025 at 07:20 AM
*حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کا مزارِ مقدس، قاہرہ میں واقع ہے۔*
*اس مزار کے گنبد پر جو کشتی نظر آتی ہے، وہ الملک الناصر سلطان صلاح الدین ایوبی رحمۃ اللہ علیہ نے نصب کرائی تھی۔*
*یہ وہی کشتی ہے جسے کل ڈرامے میں دکھایا گیا، جہاں صلاح الدین ایوبی نے کہا:*
_*"یہ مصر میرے بھائی ملک عادل کو بھجوادی جائے، تاکہ وہ حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر لگوا دیں۔" 💚🥀*_
❤️
👍
😂
😢
🙏
59