Turkish Series Updates🇹🇷
Turkish Series Updates🇹🇷
May 29, 2025 at 03:57 PM
*یہ دوسرا ہفتہ چل رہا ہے جس میں کرولش عثمان کی ریٹنگز ڈاؤن ہورہی ہے* *جس طرح سے سیریز آگے بڑھتی جارہی ہے ریٹنگز ڈاؤن ہوتی جارہی ہیں ، پہلے سیزن میں اسی ڈرامے کی ریٹنگز 15+ تھی مگر اب چھٹے سیزن کی ریٹنگز 4 ہے۔* *اگلی قسط اس سیریز کے چھٹے سیزن کی آخری قسط ہوگی جبکہ یہ بات کنفرم ہے کہ سیزن 7 نے آنا ہے ، میں امید کرتا ہوں کہ سیزن 7 میں برصہ پر فوکس نظر آۓ گا 💚🥀💯*
Image from Turkish Series Updates🇹🇷: *یہ دوسرا ہفتہ چل رہا ہے جس میں کرولش عثمان کی ریٹنگز ڈاؤن ہورہی ہے*  ...
❤️ 😢 👍 😂 😮 🙏 35

Comments