Turkish Series Updates🇹🇷
May 30, 2025 at 06:07 PM
*اپـــــڈیٹ 🗣️☑️*
*کرولش عثمان میں ایک روایت قائم ہوچکی ہے کہ دشمن کو پانچ چھ قسطیں چلا کر اللہ حافظ کردینی ہے 😅*
*مزاخ وغیرہ کو ایک سائیڈ پر رکھ کر میں آپ کو ایک اپڈیٹ دینے جارہا ہوں کہ تصویر میں نظر آنے والے یہ دونوں اداکار اگلی قسط میں سیریز کو الوداع کہہ دیں گے ☑️🥀*
*اگلی قسط دوبارہ سے شوٹ ہورہی ہے جس میں تھوڑی تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں 💯💚*
👍
❤️
😂
🙏
35