Turkish Series Updates🇹🇷
May 30, 2025 at 11:59 PM
السلام علیکم محترم ممبرانِ گروپ!
ہر پوسٹ پر ری ایکٹ ضرور کیجیے — یہ ایک چھوٹا سا عمل ہے، مگر اس کے اثرات بہت گہرے ہوتے ہیں۔
ری ایکٹ صرف ایک علامت نہیں بلکہ:
احساس کا اظہار ہے،
شعور کی جھلک ہے،
جذبے کی پہچان ہے،
حوصلہ افزائی کا ذریعہ ہے،
قدردانی کی علامت ہے،
شکریہ کی زبان ہے،
اور باہمی تعلق کی مضبوطی ہے۔
اس معمولی سی نظر آنے والی بات کو معمولی نہ سمجھیں!
دعاؤں کے ساتھ...
اللہ آپ سب کو سلامت رکھے،
جزاکم اللہ
❤️
👍
😂
😮
🙏
73