Turkish Series Updates🇹🇷
Turkish Series Updates🇹🇷
June 11, 2025 at 02:17 AM
ہمارے ہیرو عثمان بے کا کردار ادا کرنے والا اداکار بوراک اوزجیفٹ ترکی کا سب سے امیر ترین اداکار بن گیا۔ ان کی خوش قسمتی، ایک ارب لیرہ 25 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ یہ net worth بوراک نے صرف بیرونی شہرت اور انعامات سے حاصل کیا ہے۔ کرولوش عثمان سے حاصل ہونے والی رقم اس کے علاوہ ہے۔
Image from Turkish Series Updates🇹🇷: ہمارے ہیرو عثمان بے کا کردار ادا کرنے والا اداکار بوراک اوزجیفٹ ترکی ک...
❤️ 👍 🙏 34

Comments