Falak

Falak

1.4M subscribers

Verified Channel
Falak
Falak
June 9, 2025 at 09:51 PM
جو سکون تمہیں کہیں سے نہیں مل سکا، وہ ایک بار تہجد میں مانگ کر تو دیکھو۔ جو دعائیں اب تک قبول نہیں ہوئیں، انہیں تہجد کے وقت رو رو کر اللہ کے سامنے پیش کرو۔ وہ وقت جب ہر کوئی سو رہا ہوتا ہے، اللہ اپنے بندے کی باتیں سننے کو منتظر ہوتا ہے۔ بس اس وقت اپنی جھولی پھیلاؤ اور اُس سے تب تک مانگتے رہو، جب تک تمہارے دل کو سکون اور راحت نہ مل جائے۔ ❤️
❤️ 🤲 👍 😢 😭 🙏 🫀 😂 4.8K

Comments