
شیطانیاں
June 5, 2025 at 09:11 AM
جر-م : ایک اجنبی لڑکے کی ہ و س زدہ خواہش قبول کرنے سے انکار۔۔۔۔
نہ وہ کسی اور ج رم میں ملوث تھی، نہ کسی کو کوئی نقصا-ن پہنچا رہی تھی
نہ ہی وہ ویسی بے حیا-ئی پھیلا رہی تھی جو یہ ڈیڑھ مذہبی سماج ساری ساری رات سارا سارا دن موبائل سکرینز پہ تلاش کرتا اور دیکھتا ہے ۔۔۔ ایک ایک لنک کئلیے تصویریں بانٹتا ہے
یہ وقت ہے لڑکوں کے والدین کئلیے اپنے گریبان میں جھانکنے کا ۔۔۔ اپنی اولاد کے باریک بینی سے نفسیاتی جائزے کا۔۔۔
اُنکی ہر قسم کی سوشل ایکٹوٹی پہ نظر رکھنے کا ۔۔۔ اور سب کام چھوڑ کے بروقت علاج کروانے کا۔۔۔
یہ وقت ہے مردوں کی تربیت کا۔۔ نہ کہ عورت اور بچی پہ طعنہ ز-نی کرنے کا
ورنہ اللہ نہ کرے کل کو اپنی ہی بچی بھی کسی ایسے ہی انکار کی پاداش میں۔۔۔۔
🍂

😢
👍
❤️
😂
🙏
😮
🆗
🖕
😭
🤷♀️
55