
شیطانیاں
9.1K subscribers
About شیطانیاں
██▓▒░ ►▬ WELCOME ▬◄ ░▒▓██ *https://whatsapp.com/channel/0029Va8TzhSK0IBq7ZgfUs04* 𝙤𝙣𝙡𝙮 𝙧𝙚𝙖𝙘𝙩𝙤𝙧𝙨 𝙟𝙤𝙞𝙣 𝙩𝙝𝙞𝙨 𝙘𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡.. یہ چینل صرف فیملیز کے لیے ہے۔۔ اس چینل میں کوئی غلط پوسٹ نہیں کی جاتی۔۔۔ ہنسے ہنسانے کے لیے چینل میں خوش امدید۔۔ خوشبو لگا کے۔۔ 𝙤𝙣𝙡𝙮 𝙧𝙚𝙖𝙘𝙩𝙤𝙧𝙨 𝙟𝙤𝙞𝙣 𝙩𝙝𝙞𝙨 𝙘𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡.. ☆¨¯`*★。。 (¯`♥´) `*.¸.*Thank you for the Kind visit:)
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

دوستوں ایران اسرائیل جنگ میں ایران کا سپیس عراق و شام کا سپیس اور اسرائیل کے ارد گرد کے ممالک کے سپیس بند ہونے سے دنیا بھر کے طیارے اپنے روٹ افغانستان کی سائیڈ پر کرکے گزر رہے ہیں پاکستان کا روٹ صرف بھارت کے لئے بند ہے اس لئے اب بھارتی ائیر لائن 8 گنا سے زیادہ فاصلہ طے کرکے یورپ جارہی ہیں جس سے مودی کی بھارت میں اور لتر پریڈ ہورہی ہے مسافر مودی کو گالیاں دے رہے ہیں مودی کو گالیاں پڑتے سن کر میرے دل کی دھڑکنیں سریلی ہوگئی ہیں😁 بڑا مزا آ رہا ہے۔۔۔🤭


ایسا کیوں ہے صرف میرے ساتھ کہ میں پوسٹ کروں تو 2 دن تک پینڈنگ رہتی ہے۔۔۔ ایکسپرٹس حل بتاؤ یار۔۔🙏

اتوار کو لڑکیاں کپڑے دھونے کے بعد گانا گاتی ہوئی۔ 👰🤣😆🤣😆🤣😆🤣😆🤣😆 ہوش نہ خبر ہے 😴😴 یہ کیسا جبر ہے 😧😧 کپڑے دھونے کے بعد دن بھررررررررر👕👖🎽 دن بھر، دن بھر، دن بھر ہاں۔۔۔۔۔ دن بھر ، دن بھر اماں کا بھی ڈر ہے 😨😨😨 برتن بھی ادھر ہے 😒😒😒 گروپ کی بھی فکر ہے 😢 پوسٹ سے بے خبر ہے 😨😨 کپڑے دھونے کے بعد دن بھررررررررر دن بھر، دن بھر، او۔۔۔۔۔۔ دن بھر، دن بھر۔ ۔ ۔۔🤣🤣🤣

آنکھیں بند کر کے ویڈیو سٹاپ کریں۔۔۔ جو تصویر سامنے آئے ویسے پوز کی سیلفی 🤳🏻 بنائیں۔۔۔🤭

گھر کے برتن بیوی کی پہنچ سے دور رکھیں۔ شکریہ..


کسی نے سوال پوچھا تم میں کیا Talent ہے😇 میں نے کہا....😏 میں منہ دھونے کے بعد دوبارہ سو سکتی ہوں😴😴 دیکھا کتنی Talented ہوں 😂😂