↻ 𝙃𝙖𝙢𝗶  ❤‍🩹
↻ 𝙃𝙖𝙢𝗶 ❤‍🩹
May 15, 2025 at 02:05 PM
Weather 🌤️🌡️☀️ *🔴🔥🌞🥵پنجاب کے تقریبا تمام اضلاع مں شدید طاقتور گرمی کی لہر کا اغاز ہوچکا ھے⚠️👈👈🌞اج بھی پنجاب کے مختلف اضلاع میں سورج اگ برساۓ گا دن کا پارہ 46 سے 47 تک پہنچ جاۓ گا🥵* *🔴⛳🔥اور اس وقت پنجاب کے جنوبی اور وسطی اضلاع میں گرد الود ہواٶں کا بھی سلسلہ بھی نارمل کنڈیشن جاری ھے جو دن دوپہر کے وقت شدید گرم لو کی شکل اختيار کریں گی⚠️💯* *🔴🔥🌞گرمی کا یہ سلسلہ تقریبا اگلے 15 دن تک پنجاب میں برقرار رہے گا⚠️الرٹ رہے😌👈👈⛈️19 اور 20 مٸ کے دوران ملک میں مغربی سسٹم زیراہتمام گرمی میں کچھ وقتی طور پر کمی اۓ گی🤨👈🔥اور 22 مٸ سے پھر سے شدید گرمی کا اغاز ہوگا⚠️* *🔴⛈️مون سون2025 کے انے تک شدید گرمی کی لہرے وقفے وقفے کے ساتھ پنجاب کو متاثر کرتی رہے گی🥵شکریہ۔موسم تجزیہ کار۔*
😢 ❤️ 😮 7

Comments