Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
June 9, 2025 at 12:06 AM
تھانہ شالیمار کی حدود عالیہ ٹاؤن میں شہری پر تشدد و اغوا کا معاملہ *ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا نوٹس* تھانہ شالیمار اور گجر پورہ کی فوری کاروائی، ایک ملزم گرفتار، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 1709/25 درج کر لیا گیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کی بروقت کاروائی پر ڈی ایس پی گجر پورہ، ایس ایچ او شالیمار ریحان انور کو شاباش دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری، جلد گرفتار کر لیے جائیں گے، ترجمان ملزمان نے پانچ ساتھیوں کی مدد سے شہری محمد قاسم کے گھر پر دھاوا بولا، ترجمان ملزمان رانا کرامت اور بلال ساتھیوں کی مدد سے قاسم کو اٹھا کرلے گئے، ترجمان ملزمان نے قاسم کو لال شاہ روڈ لے جا کر تشدد بھی کیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز ملزمان نے پرانی رنجش نکالنے کے لیے قاسم کو اغوا اور تشدد کیا، ترجمان ملزمان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے گی، ڈی آئی جی آپریشنز شہر میں بدمعاشی کی کوئی گنجائش نہیں، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران بدمعاشی کرنے والوں کی جگہ صرف اور صرف جیل ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

Comments