Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
June 9, 2025 at 01:15 AM
*صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیجئے* 🍀 قرآن پڑھنے سے دل بدل جاتے ہیں دل پگھل جاتے ہیں دل نرم ہو جاتے ہیں قرآن دلوں کو بدلنے کی طاقت رکھتا ہے اور جب دل بدل جاتے ہیں تو اللّٰہ کی محبت دل میں پیدا ہوتی اور ہم ہر کام اللّٰہ کی رضا کے لئے کرتے ہیں اللّٰہ کو خوش کرنے کے لئے کرتے ہیں اپنی نیت اللّٰہ تعالیٰ کے لیے خالص کر لیتے ہیں اور جب نیت اللّٰہ کے لئے خالص ہو جائے تو اعمال بھی اچھے ہوتے ہیں اور جب اعمال اچھے ہوں تو زندگی آسان ہو جاتی ہے۔ اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْن اے ﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما۔ آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ۔ *۔ طالب دعاء چوہدری مجاہد حسین🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
❤️ 3

Comments