
مٹھی میانوالی نیوز
June 9, 2025 at 07:43 AM
میانوالی : بلوخیل روڈ ٹرانسفارمربلمقابل احمد خان نیازی کے اہل علاقہ اور محلّہ مسجد مہاجرین کی بجلی وولٹج 💡💡 میں شدید کمی عوام بچےشدید گرمی میں پریشان حال ۔۔متعلقہ حکام سے فوری بحالی کا مطالبہ ۔۔۔۔۔
😢
👍
9