
مٹھی میانوالی نیوز
June 9, 2025 at 07:51 AM
آل ویلفئیر ایسوسی ایشن میانوالی AWAMکے تیسرے اجلا س کا انعقاد آج پنجاب کالج پپلاں میں ہوا جس میں ضلع میانوالی کی تمام ویلفیئر تنظیموں حصہ لیا اور میانوالی کی فلاح کی بات کی گئی جو ایک خوش آئین بات ہے

❤️
👍
❤
😮
23