
مٹھی میانوالی نیوز
June 10, 2025 at 05:30 AM
انتہائی افسوسناک خبر😭
بھكر: دریائے سندھ بستی مکھا کے قریب تین بچیاں اور ایک عورت ڈوب کر فوت ہونے کی اطلاعات۔
تین بچیوں میں دو سگی بہنیں شامل جبکہ ایک نو بیاہتا دلہن بھی شامل ہے۔
خدارا اپنے والدین کو عمر بھر کا غم نہ دیں۔
تمام والدین سے ریکوئسٹ ہے کہ اپنے بچوں کو نہروں دریاؤں پہ جانے سے روکیں۔
اللّٰہ پاک ہم سب کو ناگہانی حادثات سے محفوظ رکھے آمین

😢
😭
👍
🤲
🙏
❤️
😋
🙂
🤔
🥹
121