مٹھی میانوالی نیوز
مٹھی میانوالی نیوز
June 11, 2025 at 04:26 AM
مٹھی میانوالی نے بلڈ ڈونیشن پر باقاعدہ آج سے پریکٹیکل ورک سٹارٹ کر دیا اور ان شاءﷲ مٹھی کا ٹیم ممبر عباسی جو عرصہ دراز سے ورک کر رہے یہ بھائی ورک لیڈ کریں گے جہاں مٹھی میانوالی ہر طرح کا فلاح کا کام کر رہی وہی ہم نے سوچا سب سے بڑا اجر اور جان کا صدقہ بلڈ ڈونیشن بھی ہے نوٹ مٹھی میانوالی کی توسط سے صرف تھیلیسیمییا والے بچوں کو بلڈ ڈونیٹ کیا جائے گا امید ہے میرا ہر فالور اس فیصلے کے بعد ہمیں سپورٹ کرے گا رولز ۔ہمارے توسط سے بلڈ دینے والے کی حوصلہ افزائی ضرور کی جائے گی اور تصویر اپلوڈ ہوگی اور اس کا ریکارڈ لکھ لیا جائے گا کل کو اگر ہمارے ڈونر کی فیملی کو ضرورت ہوگا بے جھجھک ارینج کر دیا جائے گا عباسی بھائی کے یہ واٹس اپ نمبر نیچے ہیں اور واٹس اپ گروپ بھی بنا دیا گیا ہے جس کو پہلے کمٹ سے جوائن کر لیں لیکن گروپ میں وہی بندہ ایڈ ہو جو بلڈ ڈونیٹ کرے 03039043783 03137766857 گروپ لنک 👇 https://chat.whatsapp.com/JhLBsrKHG4iFLYoIszqfzl
Image from مٹھی میانوالی نیوز: مٹھی میانوالی نے بلڈ ڈونیشن پر باقاعدہ آج سے پریکٹیکل ورک سٹارٹ کر دیا...
❤️ 👍 🍇 🙏 28

Comments